میدان خونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں، خونیں معرکہ؛ قتل گاہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں، خونیں معرکہ؛ قتل گاہ۔